درخواستِ وصیت اور اہلیت سے متعلق سوالات
کیا وہ طلبہ بھی نظامِ وصیت میں شامل ہو سکتے ہیں جن کی کوئی آمد نہیں؟
جی ہاں۔ طلبہ کم از کم 15 سال کی عمر سے نظامِ وصیت میں شامل ہو سکتے ہیں۔ وہ اپنے جیب خرچ پر حصہ آمد ادا کریں گے۔ غیر کمانے والے موصیان کے لیے مرکز کی مقرر کردہ 250 ڈالر کی کم سے کم آمد طلبہ پر لاگو نہیں ہوتی، اور طلبہ کو ملنے والے وظائف بھی چندہ وصیت سے مستثنیٰ ہیں۔
کیا طلبہ کو نظامِ وصیت میں شامل ہونا چاہیے؟ یہاں ملاحظہ فرمائیں۔