درخواستِ وصیت اور اہلیت سے متعلق سوالات

اگر درخواست گزار کے پاس وصیت کی درخواست کے وقت باقاعدہ آمد نہ ہو تو وہ اپنی ماہانہ آمد کیا لکھے؟

Read in English

جس درخواست گزار کی کوئی باقاعدہ آمد نہ ہو وہ اپنی اندازاً ماہانہ آمد لکھ سکتا ہے، یا گزشتہ چھ ماہ یا ایک سال کی اوسط آمد درج کر سکتا ہے۔