حصہ آمد سے متعلق سوالات
کیا طالبِ علم موصی پر اپنے جیب خرچ یا وظیفہ پر چندہ وصیت ادا کرنا لازم ہے؟
طلبہ کے وظائف اور اسکالرشپس پر مقررہ شرحوں کے مطابق چندہ واجب نہیں۔ تاہم طلبہ سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ جماعت کے مشورہ سے ایک رقم مقرر کریں اور اسی کے مطابق اپنا چندہ ادا کریں۔