حصہ آمد سے متعلق سوالات

آمد اور جائیداد پر وصیت کی ادائیگی کی شرحیں کیا ہیں؟

Read in English

موصی پر لازم ہے کہ:

* الف) اپنی وفات پر اپنی جائیداد کا 1/10 سے 1/3 حصہ وصیت کرے۔

* ب) اپنی زندگی میں جائیداد سے حاصل ہونے والی آمد کے سوا تمام ذرائع سے حاصل ہونے والی آمد پر 1/10 سے 1/3 کی شرح سے چندہ حصہ آمد ادا کرے۔

* ج) کسی بھی جائیداد سے حاصل ہونے والی آمد پر چندہ عام کی شرح (یعنی 1/16) سے چندہ حصہ آمد ادا کرے۔