درخواستِ وصیت اور اہلیت سے متعلق سوالات
درخواست گزار کو وصیت کے فارم میں کون کون سی جائیدادیں ظاہر کرنی ہوں گی؟
درخواست گزار کو درج ذیل ظاہر کرنا ہوں گی:
* رہائشی و تجارتی جائیداد (خواہ اس پر مارگیج/قرض ہو)
* زمین
* زیورات
* اسٹاکس، بانڈز اور ای ٹی ایفز (ETFs)
* 401(k) اور IRA اکاؤنٹس
* کاروباری سرمایہ کاری
* نقد بچت
* سیونگ اکاؤنٹ میں موجود رقم
* حق مہر
* دیگر اثاثہ جات