درخواستِ وصیت اور اہلیت سے متعلق سوالات

وصیت کرنے کے لیے کم سے کم عمر کیا ہے؟

Read in English

ہر احمدی جو بلوغت کی عمر( جو عموما 15 سال ہے) کو پہنچ چکا ہو وصیت کرنے کا اہل ہوگا۔ البتہ جہاں بلوغت قانونی اور بلوغت شرعی کی عمر میں تفاوت ہو وہاں متعلقہ ملکی قانون کے مطابق حصول بلوغت پر وصیت کی تجدید لازمی ہوگی۔ (قاعدہ وصیت نمبر 20)

وصیت کیوں ضروری ہے اور کس عمر میں نظامِ وصیت میں شامل ہوا جا سکتا ہے؟ یہاں ملاحظہ فرمائیں۔

نظامِ وصیت میں کس عمر میں شامل ہوا جا سکتا ہے؟ یہاں ملاحظہ فرمائیں۔