حصہ جائیداد سے متعلق سوالات

اگر جائیداد موصی کے نام ہو مگر وہ اس کا واحد مالک نہ ہو، تو کیا اسے پھر بھی اس کا حصہ جائیداد ادا کرنا ہو گا؟

Read in English

اگر موصی کسی جائیداد کا واحد مالک نہیں تو اسے مالی حصہ کی بنیاد پر متعین ہونے والے اپنے حصہ ملکیت کے مطابق حصہ جائیداد ادا کرنا ہو گا۔ اگر اس کا اس میں کوئی حصہ ہی نہ ہو اور جائیداد درحقیقت کسی اور کی ہو تو اس امر سے مجلسِ کارپرداز کو مطلع کرنا چاہیے۔