حصہ جائیداد سے متعلق سوالات

کیا موصی اپنی زندگی میں اپنی جائیداد کی تشخیص کرا کے حصہ جائیداد ادا کر سکتا ہے؟ کس شرح سے؟ کیا تشخیص کے بعد ادائیگی مکمل کرنے کی کوئی مدت مقرر ہے؟

Read in English

  • الف) جی ۔ موصی اپنی زندگی میں اپنی جائیداد کی قیمت کی تشخیص کرا کے اسی کے مطابق حصہ جائیداد ادا کر سکتا ہے۔ تشخیص کا آغاز اس فارم کے ذریعہ کیا جا سکتا ہے: https://www.ahmadiyya.us/members/wasiyyat-portal
  • ب) ایسی ادائیگی کی شرح وہی ہو گی جو موصی نے مقرر کی اور مجلسِ کارپرداز نے منظور کی۔ موصی اپنی زندگی میں کسی بھی وقت حصہ آمد، حصہ جائیداد یا دونوں کے لیے شرحِ وصیت مقرر کر سکتا ہے۔
  • ج) ہر قسم کی جائیداد کے لیے ایسی ادائیگی کی مدت تشخیص کی تاریخ سے دو سال ہے۔
  • د) اگر جائیداد وہ مکان ہو جس میں موصی خود رہائش پذیر ہے تو یہ مدت پانچ سال تک بڑھ جاتی ہے۔