حصہ جائیداد سے متعلق سوالات
کیا موصی امریکہ سے باہر واقع جائیداد کا حصہ جائیداد امریکی ڈالر میں ادا کر سکتا ہے؟
جی ہاں۔ موصی امریکہ سے باہر واقع جائیداد کا حصہ جائیداد امریکی ڈالر میں ادا کر سکتا ہے۔ اس کے لیے جائیداد کی منظور شدہ تشخیص شدہ قیمت کو ادائیگی کے وقت کی رائج شرحِ تبادلہ کے مطابق متعلقہ غیر ملکی کرنسی سے امریکی ڈالر میں تبدیل کر لینا چاہیے۔