جدول ج (شیڈول سی) سے متعلق سوالات
ایک موصی سال کے دوران کسی دوسرے ملک سے امریکہ منتقل ہوا اور اُس نے دونوں ممالک میں جزوی حصہ آمد ادا کیا۔ وہ اپنا جدول ج کیسے جمع کرائے؟
اگر کسی موصی نے اُس ملک میں بھی چندہ ادا کیا جہاں سے وہ منتقل ہوا اور امریکہ میں بھی، تو اُس پر لازم ہے کہ وہ اُس سال کے لیے دو جدول ج فارم جمع کرائے: ایک اپنے ملکِ اصل میں، جس میں وہاں کے فنانس اسٹیٹمنٹ کے مطابق چندہ ظاہر ہو، اور دوسرا امریکہ میں، جس میں امریکی فنانس اسٹیٹمنٹ کے مطابق چندہ ظاہر ہو۔