حصہ جائیداد سے متعلق سوالات
جب انشورنس کی رقم ورثاء میں تقسیم ہو جائے تو کیا وہ اُن کی جائیداد شمار ہو گی، اور اگر وہ موصی ہوں تو کیا اُن پر اس کا حصہ جائیداد لازم ہو گا؟
جی ہاں، بالکل۔ انشورنس کمپنی سے ملنے والی رقم ہر صورت میں ورثاء کے لیے وراثت شمار ہوتی ہے، اور اگر وہ ورثاء موصی ہوں تو اُن پر اس کا حصہ جائیداد لازم ہے۔