جدول ج (شیڈول سی) سے متعلق سوالات

اگر کسی موصی کے پاس حصہ آمد کی زائد رقم جمع ہو اور وہ اُسے حصہ جائیداد میں لگانا چاہے، تو کیا یہ جائز ہے؟ اگر ہاں، تو موصی کیا طریقہ اختیار کرے، کیونکہ جدول ج پر اِس کی نشاندہی نہیں کی جا سکتی؟

Read in English

جی ۔ اِس صورت میں موصی کو نیشنل شعبہ وصایا امریکہ کو تحریری طور پر لکھنا ہو گا کہ وہ اپنی زائد رقم حصہ آمد سے حصہ جائیداد میں منتقل کرانا چاہتا ہے۔ نیشنل شعبہ وصایا، نیشنل شعبہ فنانس کے تعاون سے مطلوبہ رقم حصہ جائیداد میں منتقل کر دے گیں اور مرکز کو مطلع کر دے گیں۔