جدول ج (شیڈول سی) سے متعلق سوالات

ایک موصی بقایا جات ادا کر چکا ہے، پھر بھی وہ کلیئر کیوں نہیں ہو رہے؟

Read in English

یہ مسئلہ اِس لیے پیدا ہوتا ہے کہ بقایا جات کی زائد ادائیگی کا اعلان گزشتہ جدول ج گوشواروں میں باقاعدہ طور پر نہیں کیا گیا۔ اِس کی درستی کے لیے دوبارہ گوشوارہ جمع کرانا ضروری ہے۔

شعبہ وصایا سے wasiyyat.helpdesk@ahmadiyya.us پر رابطہ کریں تاکہ اِس بات کی تصدیق ہو سکے کہ کن مالی سالوں کے گوشوارے غلط جمع کرائے گئے تھے۔ اِس کے بعد شعبہ وصایا آپ کو غلط جمع کرائے گئے سال کا جدول ج فارم دوبارہ جمع کرانے کے لیے ایک لنک بھیجے گا۔