سِول وصیت نامہ یا ٹرسٹ سے متعلق سوالات
اپنے وصیت نامہ یا ٹرسٹ کی ہدایات میں جماعت کا ذکر کس طرح کروں؟
آپ جماعت کو ایسے بینیفشری (وارث) کے طور پر نامزد کریں جسے سب سے پہلے ادائیگی کی جائے — یعنی آپ کے قرضوں (مارگیج، حقوقِ رہن، طبی اخراجات، تجہیز و تکفین کے اخراجات وغیرہ) کی ادائیگی کے بعد جو اثاثے باقی بچیں اُن میں سے آپ کی منظور شدہ شرحِ وصیت (1/10 سے 1/3) کے مطابق حصہ۔