کاروبار و تجارت سے متعلق سوالات
کیا کاروبار میں لگایا گیا اصل سرمایہ موصی کی جائیداد شمار ہوتا ہے؟
جی ہاں۔ کاروبار میں لگایا گیا اصل سرمایہ موصی کی جائیداد شمار ہوتا ہے، اور اس کی مکمل تفصیل فارمِ وصیت میں درج کرنا یا بعد میں ظاہر کرنا ضروری ہے۔ اس سرمایہ پر حصہ جائیداد واجب ہے۔